0
Tuesday 26 Dec 2023 22:51

پشاور سے پاراچنار جانیوالی گاڑی پر فائرنگ

  • پشاور سے پاراچنار جانے والی مسافر بس پر فائرنگ، دو افراد جاں بحق

    پشاور سے پاراچنار جانے والی مسافر بس پر فائرنگ، دو افراد جاں بحق

اسلام ٹائمز۔ پشاور سے پاراچنار جانے والی مسافر بس پر ہنگو میں شرپسندوں نے اندھا دھند فائرنگ کی، جس کے نتیجے میں دو مسافر جاں بحق جبکہ چار زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق مسافر فلائنگ کوچ پشاور سے پارا چنار جارہی تھی جس کو ہنگو میں تھانہ سٹی کی حدود میں جرنیلی روڈ پر شرپسندوں نے فائرنگ کا نشانہ بنایا۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کے نتیجے میں دو مسافر موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے جبکہ چھ شدید زخمی ہوئے جنہیں فوری طبی امداد کے لئے ڈی ایچ کیو اسپتال ہنگو منتقل کیا گیا تاہم دو مسافر دوران علاج دم توڑ گئے۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او) نثار احمد خان نے اسپتال میں جاکر زخمیوں کی عیادت کی اور جائے وقوعہ کا دورہ کیا۔ ان کا کہنا ہے کہ سرچ آپریشن شروع کر دیا گیا۔ اسپتال انتظامیہ کے مطابق زخمی ہونے والے چار مسافروں کی حالت تشویشناک ہے۔
خبر کا کوڈ : 1105070
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش