0
Wednesday 27 Dec 2023 18:10

ہری پور، تقریری مقابلہ بعنوان سیرت فاطمتہ الزہرا (س)

  • ہری پور، سیرت حضرت فاطمہ الزہرا سلام اللہ علیہا کے موضوع پر تقریری مقابلہ

    ہری پور، سیرت حضرت فاطمہ الزہرا سلام اللہ علیہا کے موضوع پر تقریری مقابلہ

اسلام ٹائمز۔ سٹار سوسائٹی شعبہ ایگریکلچر سائنسز کے زیر اہتمام خاتون جنت جگر گوشہ بتول حضرت فاطمہ الزہرا سلام اللہ علیہا کی سیرت پاک کے موضوع پر یونیورسٹی آف ہری پور تقریری مقابلہ منعقد کیا گیا، جس میں بشری عاطف نے پہلی، مصباح نے دوسری اور اسماء نے تیسری پوزیشن حاصل کر لی۔ اس موقع پر ایم ڈبلیو ایم کے صوبائی صدر علامہ جہانزیب علی جعفری، مفتی اظہر محمود ہزاروی اور ڈاکٹر نوشاد علی نے ججز کے فرائض انجام دیئے جبکہ جویریہ بی بی نظامت کر رہی تھیں۔ تقریب کے مہمان خصوصی رجسٹرار جامعہ ہری پور پروفیسر ڈاکٹر ریاض خان شعبہ ایگریکلچر سائنسز کے سربراہ ڈاکٹر علی رضا گورمانی، ترجمان جامعہ ہری پور ثاقب اعوان، ڈاکٹر محمد علی سید چئیرمین مائیکرو بیالوجی اور اتحاد بین المسلمین کے مرکزی صدر نیئر عباس جعفری اور دیگر بھی موجود تھے۔ طلبہ و طالبات نے اپنی تقاریر میں بی بی فاطمہ الزہراء سلام اللہ علیہا کی زندگی کے مختلف گوشوں پر روشنی ڈالی۔ ججز نے پوزیشن ہولڈرز کے ناموں کا اعلان کیا اور مہمان گرامی نے پوزیشن ہولڈرز میں شیلڈ جبکہ مقابلہ میں حصہ لینے اور تقریب کے آرگنائزرز میں سرٹیفیکٹ تقسیم کرنے کے بعد خطاب کیا۔
خبر کا کوڈ : 1105288
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش