0
Friday 29 Dec 2023 11:36

کھرمنگ اور شگر میں مظاہرے

  • گندم کی قیمت میں اضافے کیخلاف کھرمنگ اور شگر میں مظاہرے

    گندم کی قیمت میں اضافے کیخلاف کھرمنگ اور شگر میں مظاہرے

اسلام ٹائمز۔ کل جماعتی اتحاد کی کوارڈینیشن کمیٹی کی کال پر گندم کی قیمت میں ہوشربا اضافے اور سبسڈی کے خاتمے کے خلاف تیسرے روز بھی سکردو کی خون جما دینے والی سردی میں یادگار چوک پر احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ سکردو کے بعد احتجاج کا دائرہ کھرمنگ اور شگر میں بھی پھیل گیا۔ سیاچن روڈ کو سینکڑوں لوگوں نے بلاک کرکے گندم کی قیمت میں اضافے کے خلاف شدید احتجاج کیا۔ کھرمنگ میں مظاہرے کی قیادت ایم ڈبلیو ایم کے رکن اسمبلی شیخ اکبر علی رجائی اور شبیر مایار نے کی۔ شگر میں عوام نے مختلف علاقوں میں مظاہرہ کیا۔
خبر کا کوڈ : 1105621
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش