0
Friday 29 Dec 2023 19:45

سانحہ عاشورا کراچی کے شہداء کی جائے شہادت پر شمعیں روشن

  • سانحہ عاشورا کراچی کے شہداء کی جائے شہادت پر حاضری، فاتحہ اور نوحہ خوانی

    سانحہ عاشورا کراچی کے شہداء کی جائے شہادت پر حاضری، فاتحہ اور نوحہ خوانی

اسلام ٹائمز۔ دعا کمیٹی اور مجلس وحدت مسلمین کے ارکان نے 28 دسمبر 2009ء سانحہ عاشورا کراچی کے شہداء کے جائے شہادت (لائٹ ہاؤس) پر شہداء کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے ناصر حسینی کی قیادت میں حاضری دی، فاتحہ اور نوحہ خوانی کی جبکہ شہداء کی یاد میں شمعیں بھی روشن کیں۔ اس موقع پر کارکنان سے گفتگو کرتے ہوئے ناصر حسینی نے کہا کہ شہداء ہمارا اثاثہ ہے، جو قومیں شہیدوں کو یاد رکھتی ہیں وہ شہداء سے معنوی اور روحانی رزق حاصل کرتے ہوئے مقصد حیات کی ارتقائی منازل کو طے کرتی جاتی ہے۔ اس موقع پر علاقائی افراد کو سانحہ عاشورا کی ویڈیو دکھائی گئی جس پر لوگوں نے گہرے دکھ کا اظہار کیا۔
خبر کا کوڈ : 1105711
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش