0
Tuesday 23 Jan 2024 20:39

گلگت، برسی شہید ضیاء الدین رضوی (2)

  • شہید ضیاء الدین رضوی کی انیسویں برسی کے اجتماع کی جھلکیاں

    شہید ضیاء الدین رضوی کی انیسویں برسی کے اجتماع کی جھلکیاں

اسلام ٹائمز۔ داعی اتحاد بین المسلمین و مومنین، مجاہد ملت سید ضیاء الدین رضوی ؒ اور ان کے جانثار ساتھی شہداء، شہید حسین اکبر، شہید تنویر علی اور شہید عباس علی کی 19 ویں سالانہ برسی کے سلسلے میں ایک عظیم الشان مرکزی اجتماع جامع امامیہ مسجد شہید ضیاء الدین رضوی گلگت میں منعقد ہوا۔ اجتماع میں پورے گلگت  بلتستان سے مومنین کی کثیر تعداد نے شرکت کی، جبکہ خصوصی طور پر علمائے کرام، سیاسی و سماجی اکابرین بھی شریک ہوئے۔

مرکزی انجمن امامیہ کے زیر اہتمام برسی کے مرکزی اجتماع سے آغا سید راحت حسین الحسینی، شیخ مرزا علی،  شیخ نیئر عباس مصطفوی سمیت دیگر مقررین نے خطاب کرتے ہوئے شہید ضیاء الدین رضوی سمیت سانحہ کوہستان، سانحہ چلاس، سانحہ لولوسر سمیت دیگر تمام شہدائے ملت جعفریہ گلگت بلتستان کے قاتلوں، سرپرستوں اور سازش کاروں کی ابتک عدم گرفتاری پر سخت تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ارباب اقتدار سے پر زور مطالبہ کیا کہ ان تمام واقعات کی از سرنو شفاف اور جدید سائنسی بنیادوں پر تحقیقات کرکے ان سانحات میں ملوث سازش کاروں، کالعدم دہشت گرد تنظیموں کے کارندوں اور انکے سر پرستوں کو فوراً گرفتار کر کے قرار واقعی سزا دی جائے۔
خبر کا کوڈ : 1111067
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش