0
Tuesday 23 Jan 2024 23:14

آئی ایس او جامعہ کراچی کا طلباء کا فیسوں میں ناجائز اضافے کیخلاف ایڈمن بلاک کے سامنے احتجاج

  • آئی ایس او جامعہ کراچی کا طلباء کا فیسوں میں ناجائز اضافے کیخلاف ایڈمن بلاک کے سامنے احتجاجی مظاہرہ

    آئی ایس او جامعہ کراچی کا طلباء کا فیسوں میں ناجائز اضافے کیخلاف ایڈمن بلاک کے سامنے احتجاجی مظاہرہ

اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان جامعہ کراچی یونٹ کے تحت جامعہ کراچی انتظامیہ کی جانب سے فیسوں میں ناجائز اضافے کیخلاف ایڈمن بلاک جامعہ کراچی کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا، احتجاجی مظاہرہ سے خطاب کرتے ہوئے آئی ایس او کراچی ڈویژن کے انچارج برائے پروفیشنل ادارہ جات ثقلین عباس کا کہنا تھا کہ جامعہ کراچی کی انتظامیہ اپنی مالی بدعنوانیوں کا بوجھ طلباء کے کاندھوں پر ڈال رہی ہے، تعلیمی سال 2023ء میں سمسٹر فیس میں 30 فیصد کا ناجائز اضافہ کیا گیا، وائس چانسلر خالد عراقی کا یہ تعلیم دشمن اقدام متوسط طبقے کو تعلیم سے محروم کرنے کے مترداف ہے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ جو طلباء مالی مشکلات کے باعث اپنی گذشتہ سمسٹر کی فیس جمع کروانے سے قاصر ہیں ان سے 50 فیصد اضافی فیس وصول کی جا رہی ہے اور عدم ادائیگی کی صورت میں انکے داخلے منسوخ کرنے کے نوٹیفکیشن جاری کیے جا رہے ہیں۔

ثقلین عباس کا مزید کہنا تھا کہ وزٹنگ فیکلٹی کے بقایا جات بھی کئی سال سے ادا نہیں کئے گئے ہیں جبکہ اعلیٰ عہدوں پر فائز عہدیداران کی شاہ خرچیاں جاری ہیں، جامعہ کراچی کو اساتذہ کی بھی کمی کا سامنا ہے، 2019ء میں شائع ہونے والے سیکیشن بورڈ کے اشتہار پر ابھی تک کوئی خاطر خواہ پیش رفت نہیں ہوئی ہے، بیشتر سینئر اساتذہ اگلے گریڈ میں ترقی حاصل کئے بغیر ہی نوکریوں سے سبکدوش ہوگئے ہیں جبکہ وائس چانسلر خالد عراقی کی تعلیم دشمن پالیسیاں طلبہ کیساتھ اساتذہ کا بھی مالی استحصال کا باعث بن رہی ہیں۔
خبر کا کوڈ : 1111099
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش