0
Friday 26 Jan 2024 16:05

کوہاٹ، 45 جوڑوں کی اجتماعی شادی

  • کوہاٹ، ولادت امام علیؑ کے موقع پر 45 جوڑوں کی اجتماعی شادی

    کوہاٹ، ولادت امام علیؑ کے موقع پر 45 جوڑوں کی اجتماعی شادی

اسلام ٹائمز۔ 13 رجب المرجب ولادت باسعادت حضرت علی علیہ السلام کے موقع پر قومی مرکز کچہ پکہ کوہاٹ میں 45 جوڑوں کی اجتماعی شادیوں کا اہتمام کیا گیا۔ جس میں شادی کے بندھن میں بندھنے والے متعلقہ جوڑوں کے خانوادوں اور علمائے کرام نے شرکت کی۔ اس موقع پر علامہ سید قیصر عباس الحسینی، علامہ سید اعوان علی شاہ، علامہ نذیر حسین مطہری سمیت دیگر علمائے کرام نے مختصر خطابات کئے اور نکاح کی اہمیت پر روشنی ڈالتے ہوئے نئی زندگی شروع کرنے والے جوڑوں کو مبارکباد پیش اور نیک تمناوں کا اظہار کیا۔
خبر کا کوڈ : 1111685
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش