0
Saturday 27 Jan 2024 18:14

سکردو میں احتجاج کا 33 واں روز، عوام کا سمندر

  • سکردو میں مسلسل احتجاج کے تینتیسویں روز کے خصوصی مناظر

    سکردو میں مسلسل احتجاج کے تینتیسویں روز کے خصوصی مناظر

اسلام ٹائمز۔ سکردو میں مسلسل احتجاج کے 33 ویں روز عوام کا سمندر امڈ آیا۔ گندم کی قیمت میں اضافے کیخلاف شروع ہونے والی احتجاجی تحریک کے دوسرے مرحلے میں گلگت بلتستان میں احتجاج شدت اختیار کر گیا ہے جس کے تحت جگہ جگہ لانگ مارچ اور مظاہرے ہو رہے ہیں۔ سکردو میں گزشتہ سال دسمبر کی 24 تاریخ کو احتجاج کا سلسلہ شروع ہوا تھا جو آج تینتیسویں روز بھی جاری رہا۔
خبر کا کوڈ : 1111929
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش