0
Saturday 27 Jan 2024 18:33

سکردو میں احتجاج کا تینتیسواں روز، ہزاروں افراد کی ریلی

  • گندم کی قیمت میں اضافے کیخلاف سکردو میں ہزاروں افراد کا احتجاج اور ریلیاں

    گندم کی قیمت میں اضافے کیخلاف سکردو میں ہزاروں افراد کا احتجاج اور ریلیاں

اسلام ٹائمز۔ سکردو میں مسلسل احتجاج کے 33 ویں روز عوام کا سمندر امڈ آیا۔ گندم کی قیمت میں اضافے کیخلاف شروع ہونے والی احتجاجی تحریک کے دوسرے مرحلے میں گلگت بلتستان میں احتجاج شدت اختیار کر گئی ہے جس کے تحت جگہ جگہ لانگ مارچ اور مظاہرے ہو رہے ہیں۔ سکردو میں گزشتہ سال دسمبر کی 24 تاریخ کو احتجاج کا سلسلہ شروع ہوا تھا اور آج 33 روز تک جاری ہے۔ احتجاج کے تینتیسویں روز سکردو نواحی علاقوں سے ریلیاں نکالی گئیں جو یادگارِ شہدا چوک سکردو پر جلسے میں شریک ہوئیں۔ ریلیوں میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔
خبر کا کوڈ : 1111935
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش