0
Saturday 27 Jan 2024 19:42

گلگت بلتستان میں دوسرے روز بھی شٹر ڈاؤن ہڑتال

  • گندم کی قیمت میں اضافے کے خلاف گلگت بلتستان میں دوسرے روز بھی ہڑتال کی گئی

    گندم کی قیمت میں اضافے کے خلاف گلگت بلتستان میں دوسرے روز بھی ہڑتال کی گئی

اسلام ٹائمز۔ گندم کی قیمت میں اضافے کیخلاف گلگت بلتستان بھر میں احتجاجی تحریک زور پکڑ رہی ہے۔ تحریک کے دوسرے مرحلے میں جی بی میں آج دوسرے روز بھی شٹر ڈاؤن ہڑتال کی گئی۔ جی بی کے تمام دس اضلاع میں شٹر ڈاؤن رہا۔ دوسری جانب سکردو میں مسلسل احتجاج کے 33 ویں روز عوام کا سمندر امڈ آیا۔ گندم کی قیمت میں اضافے کیخلاف شروع ہونے والی احتجاجی تحریک کے دوسرے مرحلے میں گلگت بلتستان میں احتجاج شدت اختیار کر گئی ہے جس کے تحت جگہ جگہ لانگ مارچ اور مظاہرے ہو رہے ہیں۔ سکردو میں گزشتہ سال دسمبر کی 24 تاریخ کو احتجاج کا سلسلہ شروع ہوا تھا اور آج 33 روز تک جاری ہے۔ 
خبر کا کوڈ : 1111945
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش