0
Monday 29 Jan 2024 15:55

حسین امیر عبداللہیان کا دورہ پاکستان

  • ایرانی وزیر خارجہ کی اپنے پاکستانی ہم منصب سے ملاقات

    ایرانی وزیر خارجہ کی اپنے پاکستانی ہم منصب سے ملاقات

اسلام ٹائمز۔  اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ "حسین امیر عبداللهیان" اپنے ایک اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ پاکستان پہنچے ہیں، جہاں دارالحکومت "اسلام آباد" میں اُن کی ملاقات پاکستان کے نگران وزیر خارجہ "جلیل عباس جیلانی" سے ہوئی۔ ملاقات کے بعد دونوں وزرائے خارجہ نے مشترکہ پریس کانفرنس کی۔ جس میں دونوں ممالک کے وفود سمیت نیشنل و انٹرنیشنل میڈیا کے نمائندے بھی موجود تھے۔ ابھی تک کی اطلاعات کے مطابق حسین امیر عبداللہیان پاکستان کے چیف آف آرمی سٹاف "جنرل عاصم منیر" سے ملاقات کر چکے ہیں، جہاں دونوں ممالک اور خطے کی سکیورٹی کے معاملات زیر بحث آئے۔
خبر کا کوڈ : 1112356
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش