0
Monday 29 Jan 2024 17:29

پاراچنار، ایم ڈبلیو ایم کے امیدواروں کی انتخابی مہم

  • پاراچنار میں ایم ڈبلیو ایم کے امیدواروں کی انتخابی مہم

    پاراچنار میں ایم ڈبلیو ایم کے امیدواروں کی انتخابی مہم

  • پاراچنار، ایم ڈبلیو ایم کے امیدواروں کی انتخابی مہم

اسلام ٹائمز۔ ملک بھر کی طرح پاکستان کے سرحدی علاقہ پاراچنار میں آٹھ فروری کو ہونے والے عام انتخابات کی تیاریاں بھرپور انداز میں جاری ہیں۔ اس حوالے سے مجلس وحدت مسلمین نے بھی اپنے دو امیدواروں کو خیمہ کے انتخابی نشان پر میدان میں اتارا ہے، صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی کے 96 سے سید نجات حسین اور این اے 37 سے انجینئیر حمید حسین الیکشن لڑیں گے، ان دونوں امیدواروں کو پاکستان تحریک انصاف کی مکمل حمایت حاصل ہے۔ انتخابی مہم کے دوران دونوں امیدواروں نے مختلف علاقوں کا دورہ کیا اور اپنا منشور عوام کے سامنے پیش کیا، اس موقع پر مزکورہ امیدواروں سمیت پارٹی رہنماوں نے بھی خطاب کیا۔
خبر کا کوڈ : 1112379
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش