0
Tuesday 30 Jan 2024 12:15

سکردو، طویل دھرنے کا آخری روز

  • گندم کی قیمت میں اضافہ واپس لینے پر سکردو میں جشن منایا گیا

    گندم کی قیمت میں اضافہ واپس لینے پر سکردو میں جشن منایا گیا

  • لوگوں نے قومی پرچم اٹھا رکھے تھے

    لوگوں نے قومی پرچم اٹھا رکھے تھے

  • گندم کی قیمت میں اضافہ واپس لینے پر سکردو میں جشن منایا گیا

    گندم کی قیمت میں اضافہ واپس لینے پر سکردو میں جشن منایا گیا

  • دھرنے کے پنتیسویں روز حکومت نے عوام کا پہلا مطالبہ مان لیا

    دھرنے کے پنتیسویں روز حکومت نے عوام کا پہلا مطالبہ مان لیا

  • گلگت بلتستان میں گندم اب پرانی قیمت پر ملے گی

    گلگت بلتستان میں گندم اب پرانی قیمت پر ملے گی

  • دھرنے کی قیادت کل جماعتی اتحاد کے سربراہ غلام حسین اطہر کر رہے تھے

    دھرنے کی قیادت کل جماعتی اتحاد کے سربراہ غلام حسین اطہر کر رہے تھے

  • جشن کے موقع پر قائدین کو ہار پہنایا گیا

    جشن کے موقع پر قائدین کو ہار پہنایا گیا

  • سکردو میں دھرنا ختم کرنے کا اعلان کیا گیا جبکہ گلگت میں جاری ہے

    سکردو میں دھرنا ختم کرنے کا اعلان کیا گیا جبکہ گلگت میں جاری ہے

  • گلگت بلتستان میں ستر کی دہائی سے گندم پر سبسڈی دی جا رہی ہے

    گلگت بلتستان میں ستر کی دہائی سے گندم پر سبسڈی دی جا رہی ہے

  • سکردو میں جشن کے موقع پر پاک فوج کے حق میں بھی نعرے لگائے گئے

    سکردو میں جشن کے موقع پر پاک فوج کے حق میں بھی نعرے لگائے گئے

  • جشن کے موقع پر عوام کی کثیر تعداد شریک تھی

    جشن کے موقع پر عوام کی کثیر تعداد شریک تھی

اسلام ٹائمز۔ گلگت بلتستان میں گندم کی قیمت میں اضافے کیخلاف طویل ترین احتجاجی تحریک کا ڈراپ سین ہو گیا۔ سکردو میں پینتیس دنوں سے جاری ختم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے جشن منایا گیا جبکہ گلگت میں عوامی ایکشن کمیٹی نے دھرنا جاری رکھنے کا اعلان کر دیا ہے ۔ دھرنے کے پنتیسویں روز گندم کی قیمت میں اضافہ واپس لینے پر سکردو میں جلسہ گاہ پر جشن منایا گیا اور کوآرڈینیشن کمیٹی کے قائدین کو مبارکباد دی گئی۔ جلسہ گاہ میں لوگوں کی اکثر تعداد قومی پرچم اٹھائے شریک ہوئی۔ اس موقع پر کوآرڈینیشن کمیٹی زندہ باد، پاکستان زندہ باد اور پاک فوج زندہ باد کے نعرے لگائے گئے۔ 
خبر کا کوڈ : 1112542
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش