0
Tuesday 9 Apr 2024 02:49

کراچی، مرکزی آزادی القدس ریلی میں شریک ڈاکٹرز و میڈیکل اسٹاف

  • کراچی، مرکزی آزادی القدس ریلی میں شریک ڈاکٹرز و میڈیکل اسٹاف

اسلام ٹائمز۔ عالمی یوم القدس بفرمان حضرت امام خمینی (رہ) کے موقع پر تحریک آزادی القدس پاکستان کے تحت ملک کی سب سے بڑی مرکزی آزادی القدس ریلی نمائش تا تبت سینٹر نکالی گئی، مرکزی آزادی القدس ریلی کا آغاز نمائش چورنگی مزار قائدؒ سے ہوا، ریلی میں خواتین، بزرگوں سمیت ہزاروں کی تعداد میں عاشقان بیت المقدس نے شرکت کی اور مظلوم فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیا۔ ریلی میں پاکستانی ڈاکٹر اور پیرا میڈیکل اسٹاف نے غزہ فلسطین میں موجود ڈاکٹرز و میڈیکل اسٹاف سے اظہارِ یکجہتی کیلئے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ اس موقع پر کئی ڈاکٹرز کے ہمراہ ان کے کمسن بچے بھی شریک تھے۔ پاکستانی ڈاکٹرز نے قبلہ اول بیت المقدس کی بازیابی کی جدوجہد میں شریک ہونے اور فلسطین جاکر مظلوم فلسطینیوں کی خدمت انجام دینے کے عزم کا اعادہ کیا۔
خبر کا کوڈ : 1127632
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش