خانہ فرہنگ ایران لاہور میں قرآن مجید کے نادر نسخوں کی نمائش کا افتتاح کیا گیا۔ جس کے مہمان خصوصی وزیر مذہبی امور پنجاب احسان الدین قریشی تھے۔
تمام مکاتب فکر کے علما نے بھی اس قرآنی نمائش میں شرکت کی۔ نمائش دس مارچ تک جاری رہے گی۔