سکردو میں انجمن امامیہ کی طرف سے کمشنر آفس کے سامنے علماء کرام کا دھرنا

اسلام ٹائمز۔ سکردو میں انجمن امامیہ کی طرف کمشنر آفس کے سامنے سانحہ چلاس کیخلاف علماء کرام نے دھرنا دیا، دھرنے سے خطاب کرتے ہوئے علماء کرام نے دہشتگردی اور تکفیری علماء کے خلاف فوری کارروائی کا مطالبہ کیا اور سانحہ چلاس کے ذمہ داروں کو گرفتار نہ کرنے پر حکومت کیخلاف نعرہ بازی کی۔ علماء کرام نے مطالبات پر مکمل عمل دآرمد تک دھرنا جاری رکھنے کا بھی اعلان کیا۔