0
Friday 18 May 2012 15:01

قرآن واہلبیت کانفرنس

  • لوگوں کی آمد

    لوگوں کی آمد

  • حفاظتی اقدامات

    حفاظتی اقدامات

  • سبیل

    سبیل

  • استقبالیہ

    استقبالیہ

  • آئی ایس او کیمپ

    آئی ایس او کیمپ

  • بینرز اور جھنڈے

    بینرز اور جھنڈے

  • حفاظتی اقدامات

    حفاظتی اقدامات

  • سیکورٹی

    سیکورٹی

  • سٹیج

    سٹیج

  • سٹیج

    سٹیج

  • نماز جمعہ کی ادائیگی

    نماز جمعہ کی ادائیگی

  • نماز جمعہ کی ادائیگی

    نماز جمعہ کی ادائیگی

  • نماز جمعہ کی ادائیگی

    نماز جمعہ کی ادائیگی

  • نماز جمعہ کی ادائیگی

    نماز جمعہ کی ادائیگی

  • نماز جمعہ کی ادائیگی

    نماز جمعہ کی ادائیگی

  • نماز جمعہ کی ادائیگی

    نماز جمعہ کی ادائیگی

  • نماز جمعہ کی ادائیگی

    نماز جمعہ کی ادائیگی

  • نماز جمعہ کی ادائیگی

    نماز جمعہ کی ادائیگی

  • نماز جمعہ کی ادائیگی

    نماز جمعہ کی ادائیگی

  • نماز جمعہ کی ادائیگی

    نماز جمعہ کی ادائیگی

  • نماز جمعہ کی ادائیگی

    نماز جمعہ کی ادائیگی

  • نماز جمعہ کی ادائیگی

    نماز جمعہ کی ادائیگی

  • نماز جمعہ کی ادائیگی

    نماز جمعہ کی ادائیگی

  • نماز جمعہ کی ادائیگی

    نماز جمعہ کی ادائیگی

اسلام ٹائمز۔ دھوبی گھاٹ گراؤنڈ فیصل آباد میں مجلس وحدت مسلمین ضلع فیصل آباد کے زیراہتمام قرآن و اہلبیت ع کانفرنس شروع ہو گئی ہے۔ ضلع فیصل آباد کے مخلتف علاقوں سے لوگ جوق در جوق پہنچنا شروع ہو گئے ہیں۔ ایم ڈبلیو ایم کے مقامی و مرکزی عہدیداران نے خطاب کرتے ہوئے کانفرنس کی اہمیت و افادیت پر اظہار خیال کیا۔ مقررین کا کہنا تھا کہ ملک اس وقت کئی بحرانوں سے دوچار ہے، جس میں سب سے بڑا اور اہم ایشو ملک میں جاری دہشتگردی ہے۔ وطن عزیز میں ملت تشیع کی ٹارگٹ کلنگ کی جا رہی ہے، لیکن قانون نافذ کرنے والے ادارے اور حکومت اسے روکنے میں ناکام دکھائی دیتے ہیں۔ کانفرنس کا پہلا سیشن ختم ہو چکا ہے۔ اس موقع پر نماز جمعہ مولانا غلام قاسم کی اقتدا میں ادا کی گئی۔
خبر کا کوڈ : 163012
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش