0
Sunday 15 Jul 2012 20:53

جے ایس او کنونشن2

اسلام ٹائمز۔ جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کا تین روزہ منتظرین امام کنونشن امام بارگاہ قصر ابوطالب مظفر پور سیالکوٹ میں منعقد ہوا۔ کنونشن میں شیعہ علماء کونسل کے سربراہ علامہ ساجد علی نقوی، سیکرٹری جنرل علامہ عارف حسین واحدی اور دیگر رہنماء شریک ہوئے۔ کنونشن میں مرکزی صدر کا انتخاب کیا گیا اور دستوری ترامیم کی منظوری دی گئی۔ ڈویژنل کارکردگی رپورٹس بھی پیش کی گئیں اور احتسابی نشست بھی منعقد ہوئی۔

خبر کا کوڈ : 179262
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

متعلقہ خبر
ہماری پیشکش