بھارتی شہر بنگلور میں کوئٹہ شیعہ نسل کشی کے خلا ف احتجاجی مظاہرے

اسلام ٹائمز۔ پاکستان کے ساتھ ساتھ بھارتی شہر بنگلور میں کوئٹہ شیعہ نسل کشی اور یوپی لکھنو میں حالیہ شرپسندوں کے ہاتھوں مجلس عزا پر حملے کے خلاف احتجاجی مظاہرے کئے گئے، احتجاج کے دوران مظاہرین میں شامل مرد و زن لبیک یا حسین (ع) کہتے ہوئے امریکہ و اسرائیل مخالف نعرے لگارہے تھے اور بینرز پر دہشت گردی روکو، انسانیت بچاو کی تحریریں بھی درج تھیں، مظاہرین نے پاکستان میں شیعہ نسل کشی پر حکومت کی غفلت کو نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ پاکستانی حکومت دہشت گردی کا مقابلہ کرنے میں ناکام ہوچکی ہے، اور دن بہ دن پاکستان پر دہشت گردوں کی گرفت مضبوط ہوتی جارہی ہے جو قابل تشویش ہے۔