0
Saturday 11 May 2013 19:41

احتجاجی ریلیاں

  • شام و اردن میں توہین صحابہ کیخلاف بھارت، کرگل اور سرینگر میں احتجاجی ریلیاں

    شام و اردن میں توہین صحابہ کیخلاف بھارت، کرگل اور سرینگر میں احتجاجی ریلیاں

اسلام ٹائمز۔ شام میں مقامات مقدسہ کی امریکی و اسرائیلی ایجنٹوں تکفیری دہشتگردوں کے ہاتھوں توہین کے خلاف بھارت میں مجلس علماء ہند کے زیراہتمام احتجاجی ریلی نکالی گئی، ریلی میں علماءکرام، خواتین، جوانوں، بزرگوں اور علماء اہلسنت کی کثیر تعداد نے بھی شرکت کی۔ احتجاجی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے علامہ سید قلب جواد نے کہا کہ مجلس علماء ہند، صحابی رسول حضرت حجر بن عدی (رض) کے مزار اقدس کے انہدام اور نبش قبر جیسے گھناؤنے، انسانیت سوز سانحے اور حضرت جعفر طیار علیہ السلام کے مزار کی بےحرمتی کی بھرپور مذمت کرتی ہے۔
 
درایں اثناء تکفیری دہشتگردوں کی جانب سے شام میں حضرت حجر بن عدی (رض) اور اُردن میں حضرت جعفر طیار علیہ السلام کے مزارات کی بےحرمتی کے خلاف مقبوضہ کشمیر کے شہر کرگل، سرینگر اور ماگام میں بھی احتجاجی ریلیاں نکالی گئیں، ریلی کے شرکاء نے شام میں جہاد کے نام پر صحابی رسول (ص) کے جسد اطہر کی بےحرمتی کرنے والے دہشتگردوں کے خلاف سخت نعرے بازی کی، ادھر پریس کالونی سرینگر میں بھی شام میں اسلامی شعائر کی بےحرمتی کے خلاف احتجاجی مظاہرے کئے گئے اور امریکہ و اسرائیل کے پرچم نذر آتش کئے گئے، آغا سید مجاہد حسین کی قیادت میں مظاہرین نے آبی گذر سے پریس کالونی تک ایک جلوس نکالا جس میں شامل مظاہرین نے شام میں استعماری و استکباری ایجنسیوں کی ایماء پر اسلامی مقامات مقدسہ کی بےحرمتی کئے جانے پر زبردست برہمی کا اظہار کیا گیا اور اسرائیل و امریکہ کے خلاف جم کر نعرے لگائے گئے۔
خبر کا کوڈ : 262790
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

متعلقہ خبر
ہماری پیشکش