0
Friday 14 Jun 2013 13:40

ایرانی الیکشن

  • رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمٰی سید علی خامنہ ای اپنا ووٹ کاسٹ کر رہے ہیں

    رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمٰی سید علی خامنہ ای اپنا ووٹ کاسٹ کر رہے ہیں

  • ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی اپنا ووٹ کاسٹ کر رہے ہیں

    ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی اپنا ووٹ کاسٹ کر رہے ہیں

  • مجلس خبرگان رہبری کے سربراہ آیت اللہ محمد رضا مہدوی کنی اپنا ووٹ کاسٹ کر رہے ہیں

    مجلس خبرگان رہبری کے سربراہ آیت اللہ محمد رضا مہدوی کنی اپنا ووٹ کاسٹ کر رہے ہیں

  • مصلحت نظام کونسل کے سربراہ آیت اللہ اکبر ہاشمی رفسنجانی اپنا ووٹ کاسٹ کر رہے ہیں

    مصلحت نظام کونسل کے سربراہ آیت اللہ اکبر ہاشمی رفسنجانی اپنا ووٹ کاسٹ کر رہے ہیں

  • مرجع عالی قدر آیت اللہ العظمٰی ناصر مکارم شیرازی اپنا ووٹ کاسٹ کر رہے ہیں

    مرجع عالی قدر آیت اللہ العظمٰی ناصر مکارم شیرازی اپنا ووٹ کاسٹ کر رہے ہیں

  • مرجع عالی قدر آیت اللہ العظمٰی نوری ہمدانی اپنا ووٹ کاسٹ کر رہے ہیں

    مرجع عالی قدر آیت اللہ العظمٰی نوری ہمدانی اپنا ووٹ کاسٹ کر رہے ہیں

  • مرجع عالی قدر آیت اللہ العظمٰی جعفر سبحانی اپنا ووٹ کاسٹ کر رہے ہیں

    مرجع عالی قدر آیت اللہ العظمٰی جعفر سبحانی اپنا ووٹ کاسٹ کر رہے ہیں

  • مرجع عالی قدر آیت اللہ العظمٰی موسوی اردبیلی اپنا ووٹ کاسٹ کر رہے ہیں

    مرجع عالی قدر آیت اللہ العظمٰی موسوی اردبیلی اپنا ووٹ کاسٹ کر رہے ہیں

  • مرجع عالی قدر آیت اللہ العظمٰی ہاشمی شاہرودی اپنا ووٹ کاسٹ کر رہے ہیں

    مرجع عالی قدر آیت اللہ العظمٰی ہاشمی شاہرودی اپنا ووٹ کاسٹ کر رہے ہیں

  • چیف جسٹس آیت اللہ صادق لاریجانی اپنا ووٹ کاسٹ کر رہے ہیں

    چیف جسٹس آیت اللہ صادق لاریجانی اپنا ووٹ کاسٹ کر رہے ہیں

  • صدارتی امیدوار سید محمد غرضی اپنا ووٹ کاسٹ کر رہے ہیں

    صدارتی امیدوار سید محمد غرضی اپنا ووٹ کاسٹ کر رہے ہیں

  • صدارتی امیدوار ڈاکٹر حسن روحانی اپنا ووٹ کاسٹ کر رہے ہیں

    صدارتی امیدوار ڈاکٹر حسن روحانی اپنا ووٹ کاسٹ کر رہے ہیں

  • صدارتی امیدوار ڈاکٹر علی اکبر ولایتی اپنا ووٹ کاسٹ کر رہے ہیں

    صدارتی امیدوار ڈاکٹر علی اکبر ولایتی اپنا ووٹ کاسٹ کر رہے ہیں

  • صدارتی امیدوار ڈاکٹر محمد باقر قالیباف اپنا ووٹ کاسٹ کر رہے ہیں

    صدارتی امیدوار ڈاکٹر محمد باقر قالیباف اپنا ووٹ کاسٹ کر رہے ہیں

  • صدارتی امیدوار ڈاکٹر سعید جلیلی اپنا ووٹ کاسٹ کر رہے ہیں

    صدارتی امیدوار ڈاکٹر سعید جلیلی اپنا ووٹ کاسٹ کر رہے ہیں

  • صدارتی انتخابات سے دستبردار ہونیوالے امیدوار ڈاکٹر محمد رضا عارف اپنا ووٹ کاسٹ کر رہے ہیں

    صدارتی انتخابات سے دستبردار ہونیوالے امیدوار ڈاکٹر محمد رضا عارف اپنا ووٹ کاسٹ کر رہے ہیں

اسلام ٹائمز۔ اسلامی جمہوری ایران کے گیارہویں صدارتی اور چوتھے بلدیاتی انتخابات کیلئے پولنگ آج صبح 8 بجے شروع ہوئی جو کسی وقفے کے بغیر شام 5 بجے تک جاری رہے گی۔ ایرانی ووٹرز میں خاصہ جوش و خروش دکھائی دے رہا ہے، پولنگ شروع ہوتے ہی پولنگ اسٹیشنوں پر عوام کی لمبی لمبی قطاریں لگ گئیں ہیں، اپنی پسند کے امیدوار کو ووٹ ڈالنے کیلئے ایرانی عوام کا جوش و جذبہ دیدنی ہے، لوگوں کی بڑی بڑی قطاروں سے یوں لگ رہا ہے کہ گذشتہ انتخابات کی طرح پولنگ کے وقت کو بڑھا دیا جائے گا۔ رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمٰی سید علی خامنہ ای، مراجع عظام، مسئولین نظام اور اکثر صدارتی امیدواروں نے بھی اول وقت میں اپنا اپنا ووٹ کاسٹ کیا۔ 
خبر کا کوڈ : 273523
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

متعلقہ خبر
ہماری پیشکش