0
Friday 14 Jun 2013 13:40

ایرانی الیکشن

اسلام ٹائمز۔ اسلامی جمہوری ایران کے گیارہویں صدارتی اور چوتھے بلدیاتی انتخابات کیلئے پولنگ آج صبح 8 بجے شروع ہوئی جو کسی وقفے کے بغیر شام 5 بجے تک جاری رہے گی۔ ایرانی ووٹرز میں خاصہ جوش و خروش دکھائی دے رہا ہے، پولنگ شروع ہوتے ہی پولنگ اسٹیشنوں پر عوام کی لمبی لمبی قطاریں لگ گئیں ہیں، اپنی پسند کے امیدوار کو ووٹ ڈالنے کیلئے ایرانی عوام کا جوش و جذبہ دیدنی ہے، لوگوں کی بڑی بڑی قطاروں سے یوں لگ رہا ہے کہ گذشتہ انتخابات کی طرح پولنگ کے وقت کو بڑھا دیا جائے گا۔ رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمٰی سید علی خامنہ ای، مراجع عظام، مسئولین نظام اور اکثر صدارتی امیدواروں نے بھی اول وقت میں اپنا اپنا ووٹ کاسٹ کیا۔ 
خبر کا کوڈ : 273523
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

متعلقہ خبر
ہماری پیشکش