0
Saturday 3 Aug 2013 00:02

ہری پور ریلی

  • ہری پور میں آزادی القدس ریلی

    ہری پور میں آزادی القدس ریلی

  • ہری پور میں آزادی القدس ریلی

    ہری پور میں آزادی القدس ریلی

  • ہری پور میں آزادی القدس ریلی

    ہری پور میں آزادی القدس ریلی

  • ہری پور میں آزادی القدس ریلی

    ہری پور میں آزادی القدس ریلی

  • ہری پور میں آزادی القدس ریلی

    ہری پور میں آزادی القدس ریلی

  • ہری پور میں آزادی القدس ریلی

    ہری پور میں آزادی القدس ریلی

  • ہری پور میں آزادی القدس ریلی

    ہری پور میں آزادی القدس ریلی

  • ہری پور میں آزادی القدس ریلی

    ہری پور میں آزادی القدس ریلی

  • ہری پور میں آزادی القدس ریلی

    ہری پور میں آزادی القدس ریلی

  • ہری پور میں آزادی القدس ریلی

    ہری پور میں آزادی القدس ریلی

اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین ضلع ہری پور اور امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے زیر اہتمام ہری پور میں احتجاجی ریلی نکالی گئی۔ قبلہ اول کو یہودی و صیہونی طاقتوں سے آزاد کرانے اور فلسطین کے مسلمانوں سے اظہار یکجہتی کیلئے یوم القدس ریلی امامیہ مسجد ہری پور سے روانہ ہو کر مین بازار سے ہوتی ہوئی پنیاں چوک جی ٹی روڈ پہنچی۔ جہاں شرکاء ریلی سے مجلس وحدت مسلمین کے صوبائی سیکرٹری تنظیم سازی علامہ وحید عباس کاظمی اور شیعہ علماء کونسل خیبر پختونخوا کے جنرل سیکرٹری وسیم اظہر ترابی نے خطاب کیا۔ اس موقع پر ریلی کے شرکاء نے امریکہ اور اسرائیل کیخلافف فلک شگاف نعرہ بازی کی۔
خبر کا کوڈ : 289224
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش