0
Wednesday 16 Oct 2013 21:24

اسکردو، نماز عید

سلام ٹائمز۔ پاکستان بھر کی طرح بلتستان میں بھی عید الاضحیٰ نہایت عقیدت و احترام اور تزک و احتشام کے ساتھ منائی گئی۔ اس سلسلے میں بلتستان کے تمام اہم مقامات پر عید کی نماز بھی ادا کی گئی، عید کی نماز کے بعد لوگ آپس میں گلے ملے اور ایک دوسرے کو عید کی مبارک باد دی۔ بلتستان میں مرکزی روح پرور اجتماع مرکزی عیدگاہ اسکردو میں ہوا، جس میں ہزاروں لوگ شریک تھے۔ نماز عید امام جمعہ و جماعت علامہ شیخ محمد حسن جعفری کی اقتداء میں پڑھی گئی۔ عید الاضحیٰ کے مرکزی اجتماع میں وزیراعلیٰ گلگت بلتستان سید مہدی شاہ بھی شریک تھے۔
خبر کا کوڈ : 311574
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش