0
Saturday 11 Jan 2014 18:17

پریس کانفرنس

  • کوئٹہ میں مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی عہدیداران کی پریس کانفرنس

    کوئٹہ میں مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی عہدیداران کی پریس کانفرنس

اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین کوئٹہ کے صوبائی سیکریٹریٹ میں پرہجوم پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے علامہ محمد امین شہیدی کا کہنا تھا کہ اس وقت ملک کے کسی حصے میں بھی حکومتی رٹ دکھائی نہیں دے رہی۔ پورا ملک دہشتگردوں کے رحم و کرم پر ہے۔ چاہے گلگت بلتستان ہو، کراچی ہو یا راولپنڈی، دہشتگردی کے حوالے سے پنجاب سمیت بلوچستان میں بھی حکومتی رٹ کہیں بھی نظر نہیں آتی۔ خصوصاً کوئٹہ میں جہاں لاقانونیت، زبردستی اور بدمعاشی کا مظاہرہ ہوتا ہے، وہیں بدمعاشی کے مقابلے میں، دہشتگردی کے مقابلے میں طاقت کا استعمال ہوتا دکھائی نہیں دیتا۔ اس موقع پر ایم ڈبلیو ایم صوبہ بلوچستان کے سیکرٹری جنرل علامہ مقصود علی ڈومکی، رکن بلوچستان اسمبلی سید محمد رضا و دیگر رہنماء بھی موجود تھے۔
علامہ امین شہیدی کا کہنا تھا کہ حالیہ دنوں کراچی میں جو واقعہ رونما ہوا، جس میں ایس ایس پی سی آئی چوہدری محمد اسلم کو شہید کیا گیا۔ میں یہ سمجھتا ہوں کہ یہ ریاستی اداروں کے لیے سوالیہ نشان ہے کہ یہ شخص کتنی آسانی سے دہشتگردی کی بھینٹ چڑھ گیا۔ بلوچستان کے صورتحال ایک عرصے سے مشکلات کا شکار ہے۔ سال گزر گیا، پیچھلے سال دو بڑے واقعات ہوئے، نہ کوئی پکڑا گیا اور نہ ہی کوئی آپریشن ہوا۔ انہوں نے کہا ہے کہ ایک تکفیری ٹولہ ہے جس کا سب کو معلوم ہے، جن کا کام بے گناہوں کا قتل عام ہے۔ جن کا کام ملک کے اندر نفرت پھیلانا ہے۔ جن کا کام نفرت کی دکان سجا کر ڈالروں اور ریالوں سے اپنی جیبے بھرنا ہے۔ ایسے لوگوں کو ریاستی ادارے کھلا میدان دے رہے ہے۔

خبر کا کوڈ : 340055
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش