0
Friday 4 Jul 2014 22:03

پی ایل ایف

  • پی ایل ایف کے تحت اسلام آباد میں منعقدہ پریس کانفرنس

    پی ایل ایف کے تحت اسلام آباد میں منعقدہ پریس کانفرنس

اسلام ٹائمز۔ فلسطین فاونڈیش پاکستان نے اسلام آباد میں اہم پریس کانفرنس کا اہتمام کیا، جس سے علامہ اصغر عسکری، صاحبزادہ محمد حسیب احمد نظیری اور دیگر نے خطاب کیا۔ رہنماوں نے کہا کہ آج عالم اسلام کو پہلے سے زیادہ صیہونی سازشوں کا سامنا ہے، آج 66 برس بیت جانے کے باوجود بھی فلسطین لہو لہو ہے، مسلمانوں کا قبلہ اول بیت المقدس غاصب صیہونی شکنجے میں ہے۔ ہم عالمی برادری سے مطالبہ کرتے ہیں کہ عالمی برادری امریکی کاسہ لیسی اور اسرائیلی کٹھ پتلی کا کردار ادا کرنا بند کرے اور مغرب کو بھی چاہئیے کہ غاصب صیہونی اسرائیل کی سرپرستی ترک کر دے، کیونکہ وہ وقت اب دور نہیں جب اسرائیل صفحہ ہستی سے نابود ہوجائے گا۔ ان خیالات کا اظہار مجلس وحدت مسلمین کے رہنما علامہ اصغر عسکری اور دیگر نے اسلام آباد میں فلسطین فاونڈیشن کی طرف سے منعقدہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ پی ایل ایف رہنما کا کہنا تھا کہ ہم نے بھی عہد کر رکھا ہے کہ مسئلہ فلسطین کے حل تک قدس کی آزادی تک ہماری جدوجہد، ہماری یہ تحریک جاری رہے گی۔ اسی لئے اس سال ماہ رمضان میں عالم اسلام اور عالم انسانیت کے اتحاد کی علامت القدس کے لئے پہلے سے زیادہ سرگرم ہیں۔
خبر کا کوڈ : 397344
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

متعلقہ خبر
ہماری پیشکش