0
Saturday 26 Jul 2014 00:23

پیروان ولایت

  • لاہور، مال روڈ پر پیروان ولایت پاکستان کے زیراہتمام القدس ریلی

    لاہور، مال روڈ پر پیروان ولایت پاکستان کے زیراہتمام القدس ریلی

اسلام ٹائمز۔ پیروان ولایت پاکستان کے زیراہتمام ناصر باغ سے پنجاب اسمبلی تک یوم القدس کی مناسبت سے ریلی نکالی گئی۔ ریلی کی قیادت ممتاز عالم دین و پیروان ولایت پاکستان کے سربراہ اور جامعہ عروۃ الوثقٰی کے پرنسپل علامہ سید جواد نقوی نے کی۔ ریلی میں شہریوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی جبکہ خواتین اور بچوں نے بھی بھرپور انداز میں مظلوم فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا۔ اس موقع پر استاد سید جواد نقوی نے انتہائی مدلل انداز میں اسرائیل کے وجود، فلسطینیوں کی غفلت اور عرب حکمرانوں کے شرمناک کردار پر گفتگو کی۔ علامہ سید جواد نقوی نے کہا کہ اسرائیل امریکی کی ناجائز اولاد ہے، جس کو محض اس لئے رکھا گیا کہ امریکہ اس سے اپنے مفادات حاصل کرتا ہے۔
خبر کا کوڈ : 401513
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش