0
Tuesday 5 Aug 2014 15:37

دکانداران احتجاج

  • پاراچنار، انجمن دوکانداران کا احتجاجی جلسہ انعقاد پذیر

    پاراچنار، انجمن دوکانداران کا احتجاجی جلسہ انعقاد پذیر

اسلام ٹائمز۔ مسلسل آٹھ روز سے بازار اور کاروبار کی زبردستی بندش کے خلاف آج صبح گورنمنٹ اسرار شہید ہائی سکول پاراچنار میں کاروباری حضرات کا ایک جلسہ منعقد ہوا جس میں سینکڑوں دکانداروں، کاروباری حضرات اور عمائدین نے شرکت کی۔ جلسے سے سابق ایم این اے سید منیر سید میاں، ایم ڈبلیو ایم فاٹا کے رہنما شبیر حسین ساجدی، گورنمنٹ کنٹریکٹر اصغر جان، ڈاکٹر سید حسین جان، ہیڈ ماسٹر ریٹائرڈ عید حسین، سرور حسین وغیرہ نے خطاب کیا۔ خطاب کے دوران مقررین کا کہنا تھا کہ ہم امن پسند لوگ ہیں، کرم ایجنسی کے امن کو کسی قیمت پر خراب کرنے نہیں دیا جائے گا۔ 

انہوں نے کہا کہ ہم ایک جمہوری قوم ہیں، احتجاج یا دھرنا ایک جمہوری حق ہے، کسی کے جمہوری حق کو چھیننا نہیں چاہتے، تاہم دھرنوں کے ذریعے دوسرے عوام کا حق چھیننا بھی کسی صورت میں جائز نہیں، انہوں نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ دوکانداروں کو مجبور نہ کیا جائے بلکہ خود ہی مسئلے کا حل نکال کر بازار کو فوری طور پر کھول دیا جائے۔ اور مختلف مقامات پر کی جانے والی ناکہ بندی کو فوری طور ختم کیا جائے۔ مقررین نے شرکاء سے اپیل کی کہ تحمل اور برداشت کا دامن تھامے رکھیں اور جذبانی ہونے سے ہر صورت میں گریز کیا جائے۔ انہوں نے کہا کہ ہم سب ایک ہی کشتی کے سوار ہیں، کسی فریق کی جانب سے معمولی سی غلطی دوسرے فریق کے ڈوبنے کا باعث بن سکتی ہے۔ 

انہوں نے مزید کہا کہ حکومت ایک بات غور سے سن لے کہ علاقے میں خون خرابے اور گرینڈ آپریشن کی اجازت کسی صورت میں بھی نہیں دی جاسکتی۔ کسی قومی نقصان کی صورت میں ہم سب ایک ہیں۔ جلسے کے اختتام پر موقع پر موجود عمائدین کا ایک جرگہ تشکیل دے کر کمانڈنٹ کرم ملیشیا کے پاس بھیجا گیا۔ جو موجودہ صورتحال خصوصا دوکانداران کے مسائل کو نمٹانے خصوصا بازار اور راستوں کو کھولنے کا بندوبست کرنے کے حوالے سے کمانڈنٹ سے مذاکرات کریں گے۔
خبر کا کوڈ : 403182
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش