0
Tuesday 12 Aug 2014 20:47

اسکاوٹنگ تاثرات

  • میری زندگی کا ٹھنڈا ترین کیمپ تھا، آخر میں بھی اسکاوٹ ہوں، گرمانے کی ضرورت ہے، مرکزی صدر اطہر عمران

    میری زندگی کا ٹھنڈا ترین کیمپ تھا، آخر میں بھی اسکاوٹ ہوں، گرمانے کی ضرورت ہے، مرکزی صدر اطہر عمران

  • بہت مزا آیا، بہت کچھ سیکھا، درس زیادہ اور اسکاوٹنگ کم تھی، سینئر اسکاوٹ

    بہت مزا آیا، بہت کچھ سیکھا، درس زیادہ اور اسکاوٹنگ کم تھی، سینئر اسکاوٹ

  • اسکاوٹنگ بہت دلچسپ ہے، سیکھنے کو بہت کچھ ملا، علما سے بہت کچھ  حاصل کیا

    اسکاوٹنگ بہت دلچسپ ہے، سیکھنے کو بہت کچھ ملا، علما سے بہت کچھ حاصل کیا

  • چار سال ہو گئے ہر سال کیمپ میں آتے ہیں، واپس جانے کو دل نہیں کرتا

    چار سال ہو گئے ہر سال کیمپ میں آتے ہیں، واپس جانے کو دل نہیں کرتا

  • اسکاوٹنگ کیمپ کا ماحول روح پرور ہے، کاش راستے بند ہو  جائیں سب ادھر ہی رہیں

    اسکاوٹنگ کیمپ کا ماحول روح پرور ہے، کاش راستے بند ہو جائیں سب ادھر ہی رہیں

  • معرفت امام زمان علیہ السلام کیمپ سے سیکھا ہے کہ امام علیہ السلام کی نصرت کے لیے ہر دم تیار رہو

    معرفت امام زمان علیہ السلام کیمپ سے سیکھا ہے کہ امام علیہ السلام کی نصرت کے لیے ہر دم تیار رہو

  • یہ اس کیمپ کا آخری کھانا ہے لیکن یہ کیمپ آخری نہیں، ہر کیمپ میں آوں گا، مشکلات سے گھبراوں گا نہیں

    یہ اس کیمپ کا آخری کھانا ہے لیکن یہ کیمپ آخری نہیں، ہر کیمپ میں آوں گا، مشکلات سے گھبراوں گا نہیں

  • معرفت امام علیہ السلام کے لیے دین پر عمل کرنا ضروری ہے

    معرفت امام علیہ السلام کے لیے دین پر عمل کرنا ضروری ہے

  • اسکاوٹنگ کیمپ نے زندگی بدل دی، سیکھا ہے کہ مسئول کی اطاعت کتنی اہم ہے

    اسکاوٹنگ کیمپ نے زندگی بدل دی، سیکھا ہے کہ مسئول کی اطاعت کتنی اہم ہے

  • ہم نے اسکاوٹنگ کیمپ میں سیکھا ہے کہ بھائی چارہ کیا ہے ہم سب بھائی ہیں

    ہم نے اسکاوٹنگ کیمپ میں سیکھا ہے کہ بھائی چارہ کیا ہے ہم سب بھائی ہیں

  • اپنا کام خود کرو، مشکل حالات میں ثابت قدم رہو، دوسروں کیساتھ مل کے چلو

    اپنا کام خود کرو، مشکل حالات میں ثابت قدم رہو، دوسروں کیساتھ مل کے چلو

  • معرفت امام زمانہ علیہ السلام کا تقاضا ہے کہ امام علیہ السلام کے ظہور کی زمینہ سازی کریں، بیٹھیں نہیں إ

    معرفت امام زمانہ علیہ السلام کا تقاضا ہے کہ امام علیہ السلام کے ظہور کی زمینہ سازی کریں، بیٹھیں نہیں إ

  • سب کچھ بہت اچھا تھا، درس، اسکاوٹنگ اور استاد

    سب کچھ بہت اچھا تھا، درس، اسکاوٹنگ اور استاد

  • میں نے مل جل کر رہنے کا سلیقہ سیکھا ہے اور دوسروں کا احترام کتنا ضروری ہے

    میں نے مل جل کر رہنے کا سلیقہ سیکھا ہے اور دوسروں کا احترام کتنا ضروری ہے

  • آئی ایس او ایک جسم ہے اسکاوٹنگ اسکی روح ہے، جسم کو تکلیف ہو اور روح بے قرار نہ ہو تو روح صحتمند نہیں

    آئی ایس او ایک جسم ہے اسکاوٹنگ اسکی روح ہے، جسم کو تکلیف ہو اور روح بے قرار نہ ہو تو روح صحتمند نہیں

  • میرا مشاہدہ ہے کہ اسکاوٹنگ ہمہ کارے ہے، یعنی زحمت، محنت اور تربیت

    میرا مشاہدہ ہے کہ اسکاوٹنگ ہمہ کارے ہے، یعنی زحمت، محنت اور تربیت

  • مجھے اسکاوٹنگ بہت پسند ہے، تربیت بھی ہے اور تفریح بھی

    مجھے اسکاوٹنگ بہت پسند ہے، تربیت بھی ہے اور تفریح بھی

  • اسکاوٹنگ جسمانی تربیت کیساتھ ساتھ روحانی تربیت کا بہترین ماحول فراہم کرتی ہے

    اسکاوٹنگ جسمانی تربیت کیساتھ ساتھ روحانی تربیت کا بہترین ماحول فراہم کرتی ہے

  • گھر میں میرے لیے سب سے مشکل کام صبح اٹھنا تھا، کیمپ میں جلدی اٹھنے کی عادت ہو گئی ہے

    گھر میں میرے لیے سب سے مشکل کام صبح اٹھنا تھا، کیمپ میں جلدی اٹھنے کی عادت ہو گئی ہے

  • اسکاوٹنگ سے انسان کی پوشیدہ صلاحیتیں اجاگر ہوتی ہیں، جیسے خود اعتمادی اور برداشت

    اسکاوٹنگ سے انسان کی پوشیدہ صلاحیتیں اجاگر ہوتی ہیں، جیسے خود اعتمادی اور برداشت

  • اسکاوٹنگ سے شخصیت میں نکھار پیدا ہوتا ہے، لیڈر شپ کی صلاحیت میں اضافہ ہوتا ہے

    اسکاوٹنگ سے شخصیت میں نکھار پیدا ہوتا ہے، لیڈر شپ کی صلاحیت میں اضافہ ہوتا ہے

  • اسکاوٹنگ سے عجز، انکساری، دوسروں کی خدمت اور ماحول دوستی کا جذبہ پیدا ہوتا ہے

    اسکاوٹنگ سے عجز، انکساری، دوسروں کی خدمت اور ماحول دوستی کا جذبہ پیدا ہوتا ہے

  • معرفت امام زمان علیہ السلام کیمپ سے سیکھا ہے کہ خود بھی نصرت امام علیہ السلام کے لیے تیار رہیں اور دوسروں کو بھی تیار کریں

    معرفت امام زمان علیہ السلام کیمپ سے سیکھا ہے کہ خود بھی نصرت امام علیہ السلام کے لیے تیار رہیں اور دوسروں کو بھی تیار کریں

  • اسکاوٹنگ یہ سکھاتی ہے کہ کوشش کرتے رہیں چاہیے حالات مشکل ہی کیوں نہ ہوں

    اسکاوٹنگ یہ سکھاتی ہے کہ کوشش کرتے رہیں چاہیے حالات مشکل ہی کیوں نہ ہوں

  • اسکاوٹنگ سکھاتی ہے کہ نہ صرف دوسروں کا ادب کرو بلکہ ہمیشہ ایک جان بن کے رہو اور دوسروں کے لیے قربانی دیکر خوشی محسوس کرو

    اسکاوٹنگ سکھاتی ہے کہ نہ صرف دوسروں کا ادب کرو بلکہ ہمیشہ ایک جان بن کے رہو اور دوسروں کے لیے قربانی دیکر خوشی محسوس کرو

اسلام ٹائمز۔ مری کی حسین وادیوں میں، معرفت امام زمان علیہ السلام کے عنوان سے امامیہ اسکاوٹس کے سالانہ مرکزی کیمپ میں شریک اسکاوٹس کا کہنا تھا کہ اسکاوٹنگ کے ماحول نے انکی زندگیاں بدل دیں ہیں۔ جبکہ کیمپ میں تشریف لانے والے علمائے کرام نے اسکاوٹنگ کے متعلق اپنے تاثرات میں بتایا کہ اسکاوٹنگ خودسازی، تعمیر ذات کے حوالے سے جسمانی اور روحانی تربیت کا حسین امتزاج ہے۔ انکا کہنا تھا کہ آئی ایس او پاکستان کو اسکاوٹنگ کی ترقی کے لیے مزید توجہ اور وسائل فراہم کرنا چاہییں۔ کیمپ میں آئے ہوئے سینئر اسکاوٹس اور شخصیات کا کہنا تھا کہ بے شک اسکاوٹنگ دنیا بھر کے بچوں کی تربیت کا سادہ اور دلچسپ نظام ہے لیکن اسکاوٹس کی شخصیت پر اسکاوٹنگ کے ماحول میں موجود چھوٹی چھوٹی زحمات اور مشکلات کے لطیف اثرات دیکھ کر امام خمینی کے وہ الفاظ عملی طور پر محسوس ہوتے ہیں کہ ایک عارف جو سفر کئی سالوں میں طے کرتا ہے، محاذ پر موجود جوان، وہ مقام ایک لمحے میں پا لیتا ہے۔
خبر کا کوڈ : 404399
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

متعلقہ خبر
ہماری پیشکش