0
Tuesday 4 Nov 2014 21:51

نماز عشق

  • میزان چوک کوئٹہ پر یوم عاشور کے موقع پر نماز باجماعت کا اہتمام

    میزان چوک کوئٹہ پر یوم عاشور کے موقع پر نماز باجماعت کا اہتمام

اسلام ٹائمز۔ کوئٹہ میں یومِ عاشور کا ماتمی جلوس امام بارگاہ حسینی سید آباد علمدار روڈ سے برآمد ہوا۔ اس موقع پر کوئٹہ کی بیس سے زائد مرکزی امام بارگاہوں کے ماتمی جلوسوں نے شرکت کی۔ جلوس کے روٹ پر مختلف مقامات پر سبیل علی اصغر (ع) سمیت دیگر نذر و نیاز کا اہتمام کیا گیا تھا۔ عاشورہ جلوس کی قیادت بلوچستان شیعہ کانفرنس نے کی۔ جلوس اپنے مقررہ راستوں علمدار روڈ، میزان چوک، پرنس روڈ سے ہوتے ہوئے امام بارگاہ حسینی کلاں میں اختتام پذیر ہوئے۔ دریں اثناء سکیورٹی خدشات کے مدنظر پانچ ہزار سکیورٹی اہلکاروں کو مختلف مقامات پر تعینات کیا گیا تھا، جبکہ نماز ظہرین باجماعت علامہ ابن الحسن کی امامت میں میزان چوک کوئٹہ پر ادا کی گئی۔
خبر کا کوڈ : 417995
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش