ملت جعفریہ پاکستان کی جانب سے "حرمت قرآن و دفاع بحرین" ریلی نکالی گئی، جس میں علماء کرام، زندگی کے مختلف طبقات سے تعلق رکھنے والے مرد اور خواتین نے ہزاروں کی تعداد میں شرکت کی،

ریلی میں شریک مظاہرین نے بحرین، لیبیاء اور یمنی مسلمانوں سے اظہار یکجہتی اور اُن پر ہونے والے مظالم کی تصاویر اٹھا رکھی تھیں جبکہ بحرین اور پاکستان کے پرچم بھی اٹھائے ہوئے تھے۔

ریلی نمائش چورنگی سے تبت سینٹر تک نکالی گئی

ریلی سے مولانا محمد امین شہیدی، شیعہ علماء کونسل سندھ کے سیکریٹری جنرل مولانا ناظر عباس تقوی، ہیئت آئمہ مساجد و علماء امامیہ پاکستان کے سربراہ مولانا شیخ حسن صلاح الدین، جمیعت علماء پاکستان سندھ کے جوائنٹ سیکریٹری علامہ قاضی احمد نورانی، حوزات علمیہ امامیہ کراچی کے رہنماء مولانا محمد حسین رئیسی، تحریک منہاج القرآن علماء کونسل سندھ کے صدر مفتی عبد المجید اشرفی، امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کراچی کے صدر محمد رضوی اور مولانا باقر زیدی نے خطاب کیا۔
مولانا محمد امین شہیدی، شیعہ علماء کونسل سندھ کے سیکریٹری جنرل مولانا ناظر عباس تقوی، ہیئت آئمہ مساجد و علماء امامیہ پاکستان کے سربراہ مولانا شیخ حسن صلاح الدین، جمیعت علماء پاکستان سندھ کے جوائنٹ سیکریٹری علامہ قاضی احمد نورانی، حوزات علمیہ امامیہ کراچی کے رہنماء مولانا محمد حسین رئیسی، تحریک منہاج القرآن علماء کونسل سندھ کے صدر مفتی عبد المجید اشرفی، امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کراچی کے صدر محمد رضوی، مولانا باقر زید