0
Saturday 12 Jan 2019 23:37

استور، شبِ شہدا

اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان گلگت ڈویژن کے سرد ترین ضلع استور میں یونٹ کی تنظیمِ نو اور آغا ضیا الدین شہید کے ایام شہادت کی مناسبت سے شہدا کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے شب شہدا منعقد ہوئی۔ تقریب میں ڈویژنل نمائندگان، مقامی کارکنوں اور طلبہ نے شرکت کی۔ واضح رہے کہ آئی ایس او کے مرکزی سالانہ کنوشن کے بعد ڈویژنز اور یونٹس میں تنظیمِ نو کا سلسلہ جاری ہے۔
خبر کا کوڈ : 771762
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش