0
Tuesday 15 Oct 2019 14:51

خیواص، شہید امام بارگاہ اور شبیہہِ علم کی زیارت

  • امام بارگاہ خیواص میں بی بی سکینہ ع کی یاد میں منعقدہ پروگرام کا تصویری جھلکیاں

    امام بارگاہ خیواص میں بی بی سکینہ ع کی یاد میں منعقدہ پروگرام کا تصویری جھلکیاں

اسلام ٹائمز۔ 16 ستمبر 2010ء کو خیواص گاؤں طالبان کے ہاتھوں مکمل طور پر ملیامیٹ ہوگیا۔ اور یہ کہ طالبان یہاں نصب علم غازی بھی فتح کے نشان کے طور پر اپنے ساتھ لے گئے تھے۔ جسے پیواڑ تنگی میں ایک گھر میں رکھا گیا تھا۔ اور لوگ اسکا تماشا دیکھنے اس گھر کا رخ کیا کرتے تھے۔ اس دوران علم کے پنجے کی ایک انگلی کاٹ  کر چار کرنے کی کوشش کی گئی تھی، اس پانچویں انگلی پر ظلم کی وہ نشان آج بھی موجود ہے، مگر اللہ اپنے شعائر (شعائر اللہ) کی عظمت ہر جگہ قائم ہی رکھتا ہے، اور وہ کٹا نہ جاسکا۔ چنانچہ اللہ کا امتحان ہی سمجھیں، وہ شروع ہوا۔ ابتداء میں گھر میں موجود مال مویشیوں کے ذریعے انہیں علم غازی کی عظمت دکھائی گئی، مگر جب انہیں احساس نہیں ہوا، تو انسانوں کی باری آگئی۔ خطرناک امراض نے گھر کو اپنی لپیٹ میں لیا۔ اور بیماریاں بھی کیا، لاعلاج قسم کی بیماریوں کا سامنا ہوا۔ گھر کی جمع پونجی اسی میں ختم ہوئی، ان میں سے کچھ مرگئے، جبکہ علم غازی اپنے ساتھ لے جانے والا بندہ دماغی توازن کھو بیٹھا، ابھی تک اسی حالت میں زندہ رہتے ہوئے علم غازی کی عظمت کا منہ بولتا ثبوت بنا ہوا ہے، اسکے بعد گھر والوں کو کسی صاحب رائے نے نیک مشورہ دیا، کہ دیکھو یہ چیز جو آپکے گھر میں موجود ہے، اسے اپنی جگہ پلٹاؤ، ورنہ بچا کچا بھی کھو بیٹھو گے۔ یوں 25 مئی 2016ء کو گھر والوں نے ایک دنبہ بطور شرمانہ اور نذر ونیاز ملاتے ہوئے علم عباس کو پیواڑ میں علیزئی قوم سے تعلق رکھنے والے ایک شخص کے حوالے کیا۔ اور کہا کہ ہم بہت شرمندہ ہیں، اور حالات بھی ایسے ہیں۔ ہم خود خیواص نہیں جاسکتے، آپ اسے لیکر فورا خیواص امام بارگاہ پہنچائیں۔ وہ شخص اب بھی زندہ ہے۔ روزانہ خصوصا اتوار اور دیگر چھٹیوں کے ایام میں سینکڑوں کی تعداد میں مومنین اس دور افتادہ گاؤں میں واقع اس علم خاص کی زیارت کرنے یہاں کا رخ کرلیتے ہیں۔ جسے اب ایک شیشے میں محفوظ کرلیا گیا ہے۔ 
خبر کا کوڈ : 822161
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش