1
0
Thursday 17 Sep 2020 02:16

پاراچنار، مسئلہ بالشخیل کے حل کیلئے جرگہ

  • پاراچنار، مسئلہ بالشخیل کے حل کیلئے مشترکہ جرگہ کا انعقاد

    پاراچنار، مسئلہ بالشخیل کے حل کیلئے مشترکہ جرگہ کا انعقاد

اسلام ٹائمز۔ ڈپٹی کمشنر کرم کی سربراہی میں گورنر کاٹیج پاراچنار میں مسئلہ بالش کے حل کیلئے ضلع کرم کے مشران کے مشترکہ جرگے کا انعقاد ہوا۔ جس میں ضلعی انتظامیہ کرم کے افسران سمیت پاک آرمی، ایف سی اور ضلع کرم کے چیدہ چیدہ مشران نے شرکت کی۔ کافی گفت و شنید کے بعد مشران دونوں طرف سے مسئلہ بالش کے حل کیلئے 22/22 جرگہ ممبران منتخب کرنے پر متفق ہوگئے۔ 22 ستمبر کو منتخب جرگہ ممبران کا صدہ یا پاراچنار میں جرگے کا سیشن منعقد کیا جائیگا۔ جس میں مسئلہ بالش کو پرامن طریقے سے حل کرنے کیلئے لائحہ عمل تیار کیا جائیگا۔ ڈپٹی کمشنر کرم کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر لوئر کرم زاہد یونس خٹک جرگے کے فوکل پرسن ہوں گے۔ جو وقتاً فوقتاً جرگے کی مانیٹرنگ کرینگے۔ جرگے کے اختتام پر ملک کی سلامتی و بقاء اور مسئلہ بالش خیل کے پرامن حل کیلئے خصوصی دعائیں مانگی گئیں۔
خبر کا کوڈ : 886713
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

نورسید
Pakistan
پاراچنار، مسئلہ بالشخیل کے حل کیلئے جرگے کا وقت مناسب نہیں ہے۔ یہ جرگہ چہلم امام حسین علیہ السلام کے بعد ہونا چاہیئے۔
ہماری پیشکش