0
Friday 4 Jun 2021 16:50

سکردو، وزیر زراعت کاظم میثم کا اسوہ گرلز سکول کا دورہ

  • وزیر زراعت گلگت بلتستان کاظم میثم نے اسوہ گرلز سکول یولتر کا دورہ کیا

    وزیر زراعت گلگت بلتستان کاظم میثم نے اسوہ گرلز سکول یولتر کا دورہ کیا

  • دورے کے دوران کاظم میثم نے طالبات کے ساتھ وقت گزارا

    دورے کے دوران کاظم میثم نے طالبات کے ساتھ وقت گزارا

  • کاظم میثم کلاس روم کا دورہ کرتے ہوئے

    کاظم میثم کلاس روم کا دورہ کرتے ہوئے

  • وزیر زراعت بچیوں میں گھل مل گئے اور نصابی سرگرمیوں کا جائزہ لیا

    وزیر زراعت بچیوں میں گھل مل گئے اور نصابی سرگرمیوں کا جائزہ لیا

  • طالبات کاظم میثم کو ویلکم کرتے ہوئے

    طالبات کاظم میثم کو ویلکم کرتے ہوئے

  • وزیر زراعت کلاس روم میں طالبات کے ہمراہ

    وزیر زراعت کلاس روم میں طالبات کے ہمراہ

  • وزیر زراعت اسوہ گرلز سکول کی طالبات کے ساتھ

    وزیر زراعت اسوہ گرلز سکول کی طالبات کے ساتھ

  • دورے کے دوران سکول انتظامیہ نے وزیر زراعت کو نصابی سرگرمیوں پر بریفنگ دی

    دورے کے دوران سکول انتظامیہ نے وزیر زراعت کو نصابی سرگرمیوں پر بریفنگ دی

  • وزیر زراعت کاظم میثم سٹاف اور طالبات سے گفتگو کرتے ہوئے

    وزیر زراعت کاظم میثم سٹاف اور طالبات سے گفتگو کرتے ہوئے

  • کاظم میثم اسوہ سکول کا دورہ

    کاظم میثم اسوہ سکول کا دورہ

اسلام ٹائمز۔ وزیر زراعت گلگت بلتستان محمد کاظم میثم نے اسوہ گرلز سکول یولتر کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے اساتذہ سے ملاقات کی اور کلاسز کا دوہ کیا۔ اس موقع پر طالبات کے مسائل سنے اور بہتر تعلیمی معیار قائم کرنے کی کوشش پر اساتذہ کی کارکردگی کو سراہا۔ طالبات کو محنت، لگن اور شوق کے ساتھ تعلیم حاصل کرنے کی تلقین کی۔ کاظم میثم سکول کی طالبات میں گھل مل گئے، ان کی نصابی سرگرمیوں اور تدریسی نظام کا جائزہ لیا۔ دورے کے موقع پر سکول انتظامیہ کی جانب سے وزیر زراعت کو نصابی و غیر نصابی سرگرمیوں کے بارے میں مکمل بریفنگ دی گئی۔
خبر کا کوڈ : 936250
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش