0
Tuesday 16 Aug 2022 00:20

اسسٹنٹ کمشنر ڈی آئی خان فرحان احمد کا ڈیرہ پٹوار خانہ کا دورہ

اسسٹنٹ کمشنر ڈی آئی خان فرحان احمد کا ڈیرہ پٹوار خانہ کا دورہ
اسلام ٹائمز۔ ڈپٹی کمشنر ڈیرہ اسماعیل خان نصراللّٰہ خان کی ہدایات کی روشنی میں اسسٹنٹ کمشنر ڈی آئی خان فرحان احمد نے ڈیرہ پٹوار خانہ کا دورہ کیا، اس موقع پر انہوں نے ریونیو ریکارڈ کا جائزہ لیا اور متعلقہ پٹواری کو موقع پر ہدایات جاری کیں کہ وہ عوام کو بروقت ریونیو خدمات فراہم کریں اور اپنی ذمہ داری احسن طریقے سے سر انجام دیں۔ انہوں نے اس عزم کا اظہار کیا کہ اس حوالے سے عوام کو کسی قسم کی مشکل کا سامنا نہیں ہونا چاہیئے۔
خبر کا کوڈ : 1009357
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش