0
Friday 12 Apr 2024 16:34

کوئٹہ، اسماعیل ہنیہ کے رشتہ داروں کی غائبانہ نماز جنازہ ادا

کوئٹہ، اسماعیل ہنیہ کے رشتہ داروں کی غائبانہ نماز جنازہ ادا
اسلام ٹائمز۔ حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کے رشتہ داروں کی غائبانہ نماز جنازہ کوئٹہ میں ادا کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق جامع مسجد چمن پھاٹک کوئٹہ میں نماز جمعہ کے بعد حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کے بیٹوں، پوتے اور پوتیوں کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کر دی گئی۔ جس میں کوئٹہ کے شہریوں نے شرکت کی۔ نماز جنازہ جماعت اسلامی کے قائمقام امیر لیاقت بلوچ نے پڑھائی۔ اس موقع پر فلسطینیوں کی فتح اور نصرت کے لئے بھی دعا کی گئی۔
خبر کا کوڈ : 1128126
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش