0
Thursday 18 Apr 2024 21:37

پی ٹی آئی نے سینیٹر شبلی فراز کو سینیٹ میں قائد حزب اختلاف نامزد کر دیا

پی ٹی آئی نے سینیٹر شبلی فراز کو سینیٹ میں قائد حزب اختلاف نامزد کر دیا
اسلام ٹائمز۔ بانی پی ٹی آئی نے سینیٹر شبلی فراز کو سینیٹ میں قائد حزب اختلاف نامزد کر دیا۔ تحریک انصاف کے سینیٹرز نے شبلی فراز کی پارٹی نامزدگی دستاویز سیکرٹری سینیٹ کو جمع کروا دیں۔ سینیٹر شبلی فراز کی نامزدگی پر تحریک انصاف کے تمام 19 سینیٹرز کے دستخط موجود ہیں۔
خبر کا کوڈ : 1129561
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش