0
Saturday 20 Apr 2024 22:07

بلاول اور آصفہ بھٹو سے فلسطین کے سفیر کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

بلاول اور آصفہ بھٹو سے فلسطین کے سفیر کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال
اسلام ٹائمز۔ چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری اور آصفہ بھٹو زرداری سے فلسطین کے سفیر نے بلاول ہاؤس میں ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران پاک فلسطین تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا، وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ بھی ملاقات میں شریک تھے۔ اس موقع پر بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ پاکستان غزہ کے معاملے پر اہلیان فلسطین کے ساتھ کھڑا ہے۔ انہوں نے فلسطینی سفیر سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے دل فلسطینیوں کے ساتھ دھڑکتے ہیں، اسرائیل نے غزہ میں ظلم و بربریت کی تاریخ رقم کی۔
خبر کا کوڈ : 1130017
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش