0
Monday 22 Apr 2024 22:31

حزب اللہ نے صیہونی بستیوں پر 30 راکٹ داغے

حزب اللہ نے صیہونی بستیوں پر 30 راکٹ داغے
اسلام ٹائمز۔ صیہونی عید کے موقع پر لبنان کی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ نے سفاد شہر اور مقبوضہ فلسطین کے شمال میں کئی قصبوں کی جانب 30 راکٹ فائر کیے ہیں۔ اسلامی جمہوریہ ایران کے خبر رساں ادارے فارس نیوز کے مطابق مقبوضہ فلسطین کے شمال میں واقع شہر صفد کی جانب لبنان کی حزب اللہ کے راکٹ حملوں کی اطلاع دی ہے۔ الجزیرہ نے اطلاع دی ہے کہ حزب اللہ نے کم از کم 30 راکٹ "الجلیل الاعلیٰ" اور "اصبع الجلیل" کی طرف داغے۔ صہیونی ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ ان حملوں کے بعد مغربی جلیل کے شہر صفد اور اسرائیل کے 13 قصبوں میں خطرے کی گھنٹیاں بج گئی ہیں۔ ان ذرائع نے بتایا کہ مذکورہ حملے میں حزب اللہ نے صفد پر 20 راکٹ فائر کیے اور ان حملوں کے وقت کی نشاندہی کی، جو کہ یہودیوں کے تہوار "پسح" کے نام سے جانا جاتا ہے۔
خبر کا کوڈ : 1130440
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش