0
Tuesday 23 Apr 2024 07:36

سابق وزیراعظم نواز شریف 5 روزہ دورہ چین پر چلے گئے

سابق وزیراعظم نواز شریف 5 روزہ دورہ چین پر چلے گئے
اسلام ٹائمز۔ مسلم لیگ نون کے قائد و سابق وزیراعظم نواز شریف 5 روزہ دورہ چین پر چلے گئے۔ ذرائع کے مطابق قائد نون لیگ نواز شریف کا دورہ چین ذاتی نوعیت کا ہے، وہ دورہ چین کے دوران اپنا طبی معائنہ بھی کرائیں گے۔ پارٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ سابق وزیر اعظم نوازشریف کی چین میں مختلف چینی کمپنیوں کے مالکان سے بھی ملاقاتیں طے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ قائد نون لیگ نواز شریف کے دورے میں پنجاب کے ترقیاتی کاموں سے متعلق ملاقاتیں بھی ہوں گی۔
خبر کا کوڈ : 1130483
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش