0
Thursday 25 Apr 2024 01:10

ملتان، ایم ڈبلیو ایم عزاداری ونگ کے وفد کی ملتان کے ضلعی صدر سید ظفر عباس سے ملاقات، زیارات سے واپسی پر مبارکباد

ملتان، ایم ڈبلیو ایم عزاداری ونگ کے وفد کی ملتان کے ضلعی صدر سید ظفر عباس سے ملاقات، زیارات سے واپسی پر مبارکباد
اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین عزاداری ونگ جنوبی پنجاب کے وفد نے صوبائی صدر انجینئر مہر سخاوت علی سیال کی قیادت میں ضلع ملتان کے صدر عزاداری ونگ سید ظفر عباس زیدی سے ملاقات کی اور انہیں ایران عراق زیارات سے واپسی پر مبارکباد پیش کی۔ ایم ڈبلیو ایم کے وفد میں صوبائی صدر عزاداری ونگ انجینئر مہر سخاوت علی سیال، صوبائی جنرل سیکرٹری عون رضا انجم ایڈووکیٹ، صوبائی ترجمان ثقلین نقوی، صوبائی رابطہ سیکرٹری سید غدیر عباس شیرازی، صوبائی مسئول سوشل میڈیا محمد علی سبطین، ڈویژنل صدر ملتان مولانا ہادی حسین قمی شامل تھے۔ 
خبر کا کوڈ : 1130914
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش