0
Saturday 3 Dec 2011 00:40

آئی جی ایف سی بلوچستان کی جانب سے شیعہ و سنی عمائدین کا مشترکہ اجلاس

آئی جی ایف سی بلوچستان کی جانب سے شیعہ و سنی عمائدین کا مشترکہ اجلاس
اسلام ٹائمز۔ انسپکٹر جنرل فرنٹیئر کور بلوچستان میجر جنرل عبید اللہ خان کی جانب سے محرم الحرام میں قیام امن کے حوالے سے مشترکہ اجلاس بلایا گیا، جس میں علامہ شیخ نجفی، سید محمد اشرف زیدی، امام جمعہ کوئٹہ علامہ سید ہاشم موسوی، شیعہ اور سنی اتحاد تاجران و دیگر نے شرکت کی۔ اجلاس میں آئی جی ایف سی نے امن و امان کے حوالے سے بریفنگ دی۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ تمام سنی و شیعہ عمائدین محرم الحرام کے ایام کو انتظامیہ کے ساتھ مل کر پرامن طور پر منائیں گے، اور ملک دشمن عناصر کے عزائم کو ناکام بنایا جائے گا۔
خبر کا کوڈ : 119247
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب
ہماری پیشکش