0
Friday 10 Feb 2012 01:01

اسرائیل ایران پر حملے سوچ ختم اور اسکے تحفظات کو سمجھنے کی کوشش کرے، سرکوزی

اسرائیل ایران پر حملے سوچ ختم اور اسکے تحفظات کو سمجھنے کی کوشش کرے، سرکوزی
اسلام ٹائمز۔ فرانسیسی صدر نکولس سرکوزی نے کہا ہے کہ ایران کی جوہری دھمکیوں کو کسی بھی مسلح حملے سے ختم نہیں کیا جا سکتا اور نہ ہی ایسی کارروائی امن کے لئے کارگر ہو گی۔
سرکوزی نے یہودیوں کی جانب سے تقریب میں کہا ہے کہ اسرائیل ایک خطرہ ہے اور وہ کسی بھی قیمت پر فرانس کے تحفظ پر سمجھوتہ نہیں کریں گے۔ انہوں نے واضح کیا کہ ہتھیاروں کی جنگ کسی بھی مسئلے کا حل نہیں، اسی دوران ان کا کہنا تھا کہ ایران کو جوہری ہتھیار بنانے کی اجازت بھی نہیں دی جا سکتی، چونکہ جوہری پھیلائو دنیا کے لئے مسلسل خطرہ بنا ہوا ہے۔ انہوں نے اسرائیل پر واضح کیا کہ وہ ایران پر فوجی حملے کی سوچ کو ختم کرے اور ایران کے تحفظات کو سمجھنے کی کوشش کرے۔
خبر کا کوڈ : 136683
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش