0
Monday 24 Dec 2012 18:52

قاضی حُسین احمد شباب ملی اسلام آباد کے سیمینار سے خطاب کریں گے

قاضی حُسین احمد شباب ملی اسلام آباد کے سیمینار سے خطاب کریں گے
اسلام ٹائمز۔ شباب ملی ضلع اسلام آباد کے زیر اہتمام پچیس دسمبر بروز منگل تین بجے سہ پہر قائداعظم کی یوم پیدائش کے موقع پر جناح کا پاکستان اور نوجوانوں کی ذمہ داریوں کے عنوان سے ایک سیمینار کا اہتمام کیا جا رہا ہے جس کے مہمان خصوصی سابق امیر جماعت اسلامی پاکستان وصدر ملی یکجہتی کونسل کے سربراہ قاضی حُسین احمد جبکہ سیمینار کی صدارت معروف مذہبی اسکالر پروفیسر ڈاکٹر انیس احمد، کریں گے۔ سیمینار سے معروف کالم نو یس اور تجزیہ نگار اوریا مقبول جان، نائب امیر جماعت اسلامی پنجاب میاں محمد اسلم، معروف سینئر صحافی جاوید صدیق، این اے اُنچاس سے جماعت اسلامی کے اُمیدوار زبیر فارو ق خان اور شباب ملی اسلام آباد کے صدر راؤ جا وید اختر بھی خطاب کر یں گے۔
خبر کا کوڈ : 224472
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش