0
Saturday 4 May 2013 22:38

عمران خان کو ووٹ دینا شرعاً حرام ہے، مولانا فضل الرحمان

عمران خان کو ووٹ دینا شرعاً حرام ہے، مولانا فضل الرحمان
اسلام ٹائمز۔ جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ عمران خان کو ووٹ دینا شرعاً حرام ہے۔ یقین تھا کہ عمران خان یہودی اور احمدی لابی کے ایجنٹ ہیں۔ علماء نے قادیانی لابی کی ویڈیو منظر عام پر آنے کے بعد فتویٰ دیا۔ اب معاملہ جے یو آئی کے ہاتھ سے نکل چکا ہے۔ میڈیا کے مطابق مولانا فضل الرحمان 
کا کہنا تھا کہ عمران خان مولانا سعید احمد عثمانی کے نام سے جعلی فتویٰ سامنے لائے۔ مولانا سعید احمد عثمانی 2010ء میں انتقال کر چکے ہیں۔
خبر کا کوڈ : 260745
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش