0
Sunday 29 Jun 2014 09:39

حجۃ الاسلام مولانا نذر حافی ٹیکسلا میں مجالس و دروس سے خطاب کرینگے

حجۃ الاسلام مولانا نذر حافی ٹیکسلا میں مجالس و دروس سے خطاب کرینگے
اسلام ٹائمز۔ القائم ٹرسٹ ٹیکسلا کے تحت ماہ رمضان المبارک کی فیوض و برکات سے استفادہ کرنے اور معاشرہ کی دینی و اخروی خدمت کے لئے پروگرام ترتیب دے دیا گیا۔ درس قرآن اور نماز باجماعت کی ادائیگی کے ساتھ ساتھ درس تفسیر کا اہتمام بھی کیا گیا ہے۔ یکم رمضان المبارک سے 30 رمضان تک درس قرآن و مجالس سید الشہداء سے فاضل قم حجۃ الاسلام مولانا نذر حافی آف آزاد کشمیر خطاب کریں گے۔
خبر کا کوڈ : 395999
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش