0
Saturday 12 Jul 2014 13:45

میر زبیر محمود کو آئی جی سندھ بنائے جانے کا امکان

میر زبیر محمود کو آئی جی سندھ بنائے جانے کا امکان
اسلام ٹائمز۔ وفاقی اور سندھ حکومت میں معاملات کسی حد تک طے پاگئے ہیں، آئی جی سندھ کے عہدے پر میر زبیر محمود کو تعینات کئے جانے کا امکان ہے۔ اطلاعات کے مطابق اس کا حتمی فیصلہ وفاقی حکومت وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ سے حتمی مشاورت کے بعد کرے گی۔ جبکہ اس بات کی بھی اطلاعات ملی ہیں کہ موجودہ قائم مقام آئی جی سندھ غلام حیدر جمالی کو بھی مستقل طور پر آئی جی سندھ کا چارج دینے کے بارے میں بھی غور کیا جا رہا ہے۔
خبر کا کوڈ : 398992
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب