0
Sunday 24 Aug 2014 10:05

نیا پاکستان جلد بن جائے تاکہ شادی کرلوں، عمران خان

نیا پاکستان جلد بن جائے تاکہ شادی کرلوں، عمران خان
اسلام ٹائمز۔ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے نیا پاکستان بنانے کا راز بتاتے ہوئے کہا ہے کہ میں چاہتا ہوں نیا پاکستان جلد بن جائے تاکہ شادی کرلوں، اسلام آباد میں دھرنے سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ اسلام آباد پولیس والے اندر سے تحریک انصاف کے ہیں، وہ ہم پہ تشدد نہیں کرسکتے۔ عمران خان نے خواہش ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ وہ نیا پاکستان اس لئے بھی چاہتے ہیں کہ ان کو نیا پاکستان بننے کے بعد شادی کرنی ہے۔
خبر کا کوڈ : 406383
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب
ہماری پیشکش