0
Sunday 7 Sep 2014 18:40

خیبر ایجنسی، امن لشکر کے ساتھ جھڑپ میں 2 شدت پسند ہلاک

خیبر ایجنسی، امن لشکر کے ساتھ جھڑپ میں 2 شدت پسند ہلاک
اسلام ٹائمز۔ پاکستان کے قبائلی علاقے خیبر ایجنسی کی تحصیل باڑہ میں اتوار کو امن لشکر اور شدت پسندوں کے درمیان جھڑپ میں دو شدت پسند ہلاک، جبکہ 5دیگر زخمی ہوگئے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق یہ جھڑپ باڑہ کے علاقے ملوت میں ہوئی جس دوران دونوں جانب سے بھاری ہتھیاروں کا بھی استعمال کیا گیا۔ ابھی تک اس خبر کی مزید تفصیلات موصول نہیں ہوسکیں ہیں۔
خبر کا کوڈ : 408648
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش